بیگم بندہ آیاہے اسکی مددکرنی ہے۔۔میری بیوی نے اپناساراسونےکازیوردیدیااورپھر۔۔جانیں آفریدی اورانکی اہلیہ کیساتھ کیاواقعہ پیش آیا؟

کہ کس طرح شاہد آفریدی کی بیوی نے اپنے جذبات کی فکر کیے بغیر ایک بابا کی بیٹی کی جان بچا لی ۔آئیے جانتے ہیں۔شاہد آفریدی نے ایک کا نفرنس کے دوران رلا دینے والا2004میں شیئر کیا۔پاکستان کے فخر شاہد آفریدی نے کہا کہ ایک مرتبہ میرے پاس ایک غریب بابا تشریف لائے اورآتے ہی رونا شروع کر دیا جب ان سے پوچھا کہ رونے کی وجہ کیا ہے؟تو انہوں نے کہا کہ میری بچی بہت بیمار ہے اوراس وقت اسپتال میں داخل ہے جسے کے لیےمجھے دو لاکھ روپے چاہئیں تاکہ میں اپنی بیٹی کاعلاج کروا سکوں۔جس پر پہلے تو میں نے اسپتال فون کر کے معلوم کیا کہ یہ بابا سچ کہہ رہے ہیں یا نہیں تومعلوم ہوا کہ واقعی بابا سچ کہہ رہے ہیں اور ان کی بیٹی اسپتا ل میں داخل ہیں جس پر میں نے سوچا کہ 2لاکھ روپے اس وقت تو میرے پاس نہیں ہوں گے ۔تومیں اپنی بیوی کے پاس تھوڑا ڈرا ہوا گیا کہ بیگم تمہارے پاس جوایک سونے کا سیٹ ہے وہ مجھے دیدو کیونکہ ایک غریب شخص آیا ہے اس کی مدد کرنی ہے تو میری بیوی نے کچھ نہ کہا کہ کہ میں نہیں دے رہی یا ابھی تومیں نے لیا ہے بلکہ میری بیو ی نے کہا کہ اگر آپ کو بندہ ٹھیک لگتا ہے کہ وہ جھوٹ نہیں بول رہا تو بالکل آپ دیدیں جس کے بعد میں نے فوراً دوست کوبھیج کروہ سیٹ بکوا کر2لاکھ روپے بابا کو دیدیئے اور بیگم سے کہا کہ غم نہ کرنا اللہ پاک اس سے بھی اچھا اور مہنگا سیٹ تمہیں دے گا۔مزید یہ کہ وہی ہوا کہ میرا ایک دوست جو میرا دوست میری شادی پر نہیں آیا تھا وہ اس واقعے کے 15د ن بعد آیا اورمیری بیوی کو سونے کا سیٹ شادی کے تحفے کے طور پر دیا۔اس کے علاوہ میرے دوست نے میری بیوی کوتحفے میں سونے کا سیٹ دیا اسکی قیمت ہمارے سونے کی سیٹ سے ڈبل تھی جوہم نے بیچ کرغریب کی مدد کی تھی۔

Sharing is caring!

Post a Comment

URDU VIRAL NEWS