حضرت عائشہ صدیقہ رضہ ارشاد فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔۔۔

کہ جن عورتوں میں یہ تین نشانیاں ہوں وہ انتہائی با برکت ہو تی ہیں۔


پہلی وہ جس کی طرف رشتہ بھیجنے اور منظور ہونے میں آسانی ہو


دوسری وہ جس کا مہر آسان ہو اور بہیت زیادہ پچیدہ نہ ہو 


تیسری وہ جس کے ہاں بچوں کی پیدائش میں آسانی ہو 


جن عورتوں میں یہ نشانیاں پائی جاتی ہے وہ بہیت ہی بابرکت ہو تی ہیں ۔




ایک مرتبہ ایک عورت گھر کے کسی کام سے با ہر نکلی تو گھر کے باہر تین اجنبی بزرگوں کو بیٹھا دیکھا 

عورت کہنے لگی میں آپ لوگوں کو جانتی نہیں لیکن لگتا ہے کہ آپ بھوکے ہیں ۔

بزرگوں نے جواب دیا کہ کیا گھر کا سربراہ گھر میں موجود ہے تو عورت نے کہا کہ وہ تو گھر نہیں ہیں تو اس پر ان لوگوں نے کہا کہ پھر تو ہم اندر نہیں آسکتے ۔۔۔

شام کو جب خاوند گھر آیا تو عورت نے سارا ماجرا سنایا 

شوہر نے کہا کہ جاؤ ان کو اندر بلا لاؤ


عورت نے جب ان بزرگوں کو اندر آنے کی دعوت دی تو انھوں نے کہا کہ وہ اکٹھے اندر نہیں آ سکتے 

عورت نے وجہ ہ

 پو چھی تو انہوں نے بتایا کہ ان میں سے

 ایک کا نام مال ہے 

دوسرے کا نام کامیابی ہے 

اور تیسرے کا نام محبت ہے 


جاؤ اور اپنے خاوند کے ساتھ مشورہ کر لو کہ ہم میں سے کون اندر آۓ 

عورت اندر گئ اور شوہر کو سارا ماجرا سنایا

شوہر نے کہا کہ ایسا کرتے ہیں کہ مال کو اندر بلا لیتے ہیں 

گھر میں مال و دولت کے انبار لگ جاۓ گیں ۔


عورت نے کامیابی کو بلانے کا مشورہ دیا۔

اب کونے میں کھڑی بہو نے مشورہ دیا کہ کیوں نہ ہم محبت کو اندر بلا لیں اور سب آپس میں پیار محبت سے پیش آۓ۔


میاں بیوی دونوں نے اس کی بات پر اتفاقِ کیا اور اور و

عورت نے محبت کو اندر آنے کی دعوت دی


جیسے ہی مطلوبہ شخص گھر میں داخل ہونے لگا تو اس کے دونوں ساتھی بھی اس کے ساتھ چل پڑے 

عورت نے کہا کہ اس نے تو صرف محبت کو اندر آنے کی دعوت دی تھی 

تو اس پر ان میں سے ایک شخص بولا 

کہ اگر تم مال یا کامیابی میں سے ایک کو چنتی تو صرف وہ ہی آتا 

لیکن تم نے چونکہ محبت کو بلا یا ہے تو یہ جہاں ہو ہم اس کے ساتھ ہوتے ہیں۔۔۔



جہاں "محبت" ہوگی ، وہاں "مال" اور "کامیابی" بھی ملے گی ۔۔۔


اپنے دل میں اور اپنے عزیزوں ساتھیوں کے دلوں میں محبت پیدا کیجئے

آپ ضرور کامیاب شخصیت کے مالک بن جائیں گے ۔


اگر آپ محبت کے ساتھ دوسروں سے پیش آئیں گیں تو آپ کی مثال اس چراغ کی سی ہیں جس کے گرد اندھیرے میں لوگ جمع ہو جاتے ہیں۔


احباب آپ سے گزارش بس یہ ہے کہ ان باتوں کو کسی نہ کسی طرح چاہے پڑھ کر یا نیچے شئیر کے بٹن کو دبا کر دوسروں کو  بھی بتا دیا کریں کیونکہ اگر کسی ایک شخص کو بھی بات سمجھ میں آ گئ تو یہ آپ کے اور میرے لیے خوشی کا باعث ہو گی ۔۔

یہ دنیا مکافات عمل ہے جو ہم دوسروں کو دیتے ہیں وہ یہ ہمیں واپس ملتا ہے پھر چاہے وہ عزت ہو خوشی ہو یا کچھ اور۔۔۔




                           Sharing is Caring!


Post a Comment

URDU VIRAL NEWS