![]() |
چنگیز خان ایک بہادر اور نڈر سپاہی جس نے اپنی زندگی کے قیمتی لمحات کو ان الفاظ میں بیان کیا تاکہ دنیا ان باتوں سے فایدہ اٹھا سکے ۔ان میں سے چند ایک مندرجہ ذیل ہیں یقینا یہ آپ کو پسند آۓ گیئں۔۔
#1
مرد کی سب سے زیادہ خوشی فتح میں ہے اپنے دشمنوں کو فتح کرنا ، ان کا پیچھا کرن، اور ان کو مال سے محروم کرنا
#2
غصہ ایک ایسا عمل ہے جو تباہی اور بربادی کے لیے جنم لیتا ہے
#3
جب تک کوئ شے مردہ۔نہ ہو جاۓ اس میں کوئ اچھی بات نہیں
#4
دیوار کی طاقت نہ تو اس کے دفاع کرنے والے کی ہمت سے زیادہ ہے اور نہ کم
#5
ایک ذہین عقیدے کا مظاہرہ کریں تاکہ آپ اپنے دشمن کو فتح کر سکیں
اور پھر لمبی ہنسی خوشی زندگی بسر کریں
#6
میری زندگی دنیا کو فتح کرنے کے لیے کم تھی اس لیے میں یہ کام آپ پر چھوڑتا ہوں
#7
میں خدا کا ایک عذاب ہوں اگر آپ بری کام اور گناہ نہ کرتے تو خدا مجھ جیسا عذاب تم پر کبھی نہ بھیجتا۔
#8
تم حق بات کہنے سے مت ڈرو کیونکہ نہ تمہیں موت دے سکتا ہے اور نہ کوئی تمہارا رزق کم کر سکتا ہے
#9
کامیاب لوگ اپنے فیصلوں سے دنیا بدلتے ہیں اور کمزور لوگ دنیا کے ڈر سے اپنے فیصلے بدلتے ہیں
#10
خوبصورت عورت قابو میں ذرا مشکل سے آتی ہے لیکن ایک بات اس کی کمزوری ہوتی ہے اور وہ ہے تعریف۔
جب مرد تعریف کرتا ہے تو وہ بے چین ہو جاتی ہے۔
لیکن مرد خوبصورت عورت کی وجہ سے اپنے مقصد کو بھول جاتے ہیں اور یہ کام کرنے سے یقیناً وہ سب کچھ کھو دیتے ہیں
#11
اکیلے تیر کو آسانی سے توڑا جا سکتا ہے لیکن بہیت سے تیروں کو توڑنا ممکن نہیں
#12
یہ کافی نہیں کہ میں کامیاب ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔
#13
وقت ، موسم اور لوگ سب کی ایک سی ہی فطرت ہوتی ہے، کون کہاں بدل جاۓ کچھ پتا نہیں
احباب آپ سے گزارش بس یہ ہے کہ ان باتوں کو کسی نہ کسی طرح چاہے پڑھ کر یا نیچے شئیر کے بٹن کو دبا کر دوسروں کے بھی بتا دیا کریں کیونکہ اگر کسی ایک شخص کو بھی بات سمجھ میں آ گئ تو یہ آپ کے اور میرے لیے خوشی کا باعث ہو گی ۔۔
یہ دنیا مکافات عمل ہے جو ہم دوسروں کو دیتے ہیں وہ یہ ہمیں واپس ملتا ہے پھر چاہے وہ عزت ہو یا کچھ اور۔۔۔
#Urduquotes #Urduamazingquotations #Urduamzinglines #Urdumotivationalquotes
#Urdusayings #changezkhan #reallifesayings #affirmation
Sharing is Caring!
ایک تبصرہ شائع کریں