
Dil Ka Baar Baar Tootna _ RUMI Quotes _ Maulana Jalaluddin Rumi _ Deep Urdu Quotes _ Golden Words
مولانا جلال الدین رومی کے چند مشہور اقوال۔۔۔
Short Introduction to Rumi
According to Wikipedia
Jalāl ad-Dīn Mohammad Rūmī, also known as Jalāl ad-Dīn Mohammad Balkhī, Mevlânâ/Mowlānā, Mevlevî/Mawlawī, and more popularly simply as Rumi, was a 13th-century Persian poet, Hanafi faqih, Islamic scholar, Maturidi theologian, and Sufi mystic originally from Greater Khorasan in Greater Iran. Wikipedia Full name: Jalāl ad-Dīn Muhammad Balkhī
#۱
عشق حقیقی ہو یا عشق مجازی،دونوں میں شرک کی گنجائش نہیں ہے۔۔۔
#۲
جب دنیا والے تمہیں گٹھنے ٹیکنے پر مجبور کر دیں،تو یہی بہترین وقت ہے، سجدے کا۔
#۳
اگر تمہیں سب راستے بند نظر آئیں تو وہ تمہیں ایسا پوشیدہ راستہ دیکھا دے گا جس کے بارے میں کوئی نہیں جانتا ہو گا۔
#۴
اس دنیا میں کوئی خزانہ ، سانپ 🐍 کے بغیر، کوئی پھول ۔ کانٹے کے بغیر اور کوئ خوشی ، غم کے بغیر نہیں ہے۔
#۵
جب انسان کی آنکھ سے ندامت کے آنسوں بہتے ہیں،تو اس پر رب کی رحمت برستی ہے
۔
#۶
خدا تک پہنچنے کے بہیت سے راستے ہیں لیکن میں نے خدا کا پسندیدہ ترین راستہ
_مخلوق سے محبت چنا_
#۷
مولانا رومی سے کسی نے پوچھا! زہر کیا ہے؟
فرمایا کہ
_ہر وہ چیز جو ہماری ضروریات سے زیادہ ہو ، وہ زہر ہے ۔_
_جیسے قوت ، اقتدار ، لالچ ، محبت ، نفرت
#۸
میں نے بہیت سے انسان دیکھے ہیں جن کے بدن پر لباس نہیں ہوتا اور بہیت سے لباس دیکھے ہیں جن کے اندر انسان نہیں ہوتا۔
#۹
رومی سے کسی نے پوچھا کہ کونسی موسیقی حرام ہے؟
رومی نے جواب دیا
امیروں کے برتنوں کی وہ کھنک جو غریب اور بھوکے کے کانوں تک پہنچتی ہو۔
#۱۰
اپنے دل کو اس وقت تک توڑتے رہو جب تک کہ وہ کھل نہ جائے۔
#۱۱
اگر تم عظمت کی بلندیوں کو چھونا چاہتے ہو تو اپنے دل میں انسانیت کے لیے نفرت کی بجائے محبت پیدا کرو۔
#۱۲
بڑی مبارک ہے وہ آنکھ جو اس (اللّٰہ) کے لیے روتی ہے اور
بہیت مبارک ہے وہ دل جو اس کی خاطر جل بھن رہا ہے۔
#۱۳
شریف آدمی وہ کہ اگر کوئی اس کو تکلیف پہنچائے تو وہ رنجیدہ نہ ہو ۔
If you like these real life quotes
Plz share it with other's.....
Thanks for your support....!
#quotes , #UrduQuotes , #RealLifeQuotes , #BestSayings ,_Aqwal , #Aqwalezaren _Islamic Quotes
🥀🥀🥀
ایک تبصرہ شائع کریں