صدقہ کرنے کے مختلف ظریقہ کار



صدقہ کرنے کے مختلف طریقہ کار ہیں

 ام میں سے چندایک درج ذیل ہیں


دوسرے کو نقصان پہنچانے سے بچاناـ 

اندھے کو راستہ بتاناـ

 بہرے سے تیز آواز میں بات کرناـ

 

گونگے کو اس طرح بتانا کہ وہ سمجھ سکے صدقہ ہے۔

 

کمزور آدمی کی مدد کرناـ

 

راستے سے پتھر کانٹا ہٹاناـ

 

مدد کے لیےپکارنے والے کی دوڑ کر مدد کرناـ

 

بھٹکے ہوئے شخص کو راستہ دکھانا صدقہ ہے۔

 

اگر کسی کو پیاس لگی ہو اور اسکے پاس پانی نہ ہو تو اسے پانی دینا صدقہ ہے۔

 

 

لا الہ الا اللہ کہنا صدقہ ہے۔ سبحان اللہ کہنا صدقہ ہے۔ الحمد للہ کہنا صدقہ ہے۔ اللہ اکبر کہنا صدقہ ہے۔

 

نیکی کا کام کرنا صدقہ ہے۔ برائی سے روکنا صدقہ ہے۔ثواب کی نیت سے اپنے گھر والوں پر خرچ کرنا

 

صدقہ ہے۔ انصاف کرنا صدقہ ہے۔ اچھی بات کہنا صدقہ ہے۔نماز کے لیے چل کر جانے والا ہر قدم صدقہ ہے۔ اپنے بیوی ، بچوں، گھر والوں کو کھلانا صدقہ ہے۔ کسی سے مسکرا کر ملنا بھی صدقہ ہے۔ علم سیکھ کر کسی دوسرے کو سیکھانا صدقہ ہےـ

S

Post a Comment

URDU VIRAL NEWS